ظہر عرفان، ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں گرفتا ر

نعیم عادل ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے (1) محمد نواز(2) اصغر علی(3) شہزاد(4) محمد عرفانمحمد اقبال(6) ثمر گل(7) عمران کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 73لیٹر شراب اور 1545گرام چرس برآمد ہوئی ۔جن کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

Friday, December 15, 2017