نعیم عادل ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

مظہر عرفان، ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں فاروق، صابر، وقاص، محمد احمد اور ماجد علی کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی، 2 موٹرسائیکل اور 5 پسٹل برامد ہوئے ہیں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Friday, December 15, 2017